• news

بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کیلئے سندھ حکومت الیکشن کمشن کو ایک اور خط 


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کیلئے ایکشن کمشن کو ایک اور خط لکھ دیا، خط میں سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات تین ماہ کیلئے ملتوی کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سیلاب کے باعث متعلقہ پولیس فورس فراہم کرنے سے قاصر ہیں۔ بلدیاتی انتخابات کیلئے 39 ہزار 293 پولیس اہلکاروں کی ضرورت ہے۔ 22 ہزار 507 کی نقدی فراہم کر سکتے ہیں۔
بلدیاتی الیکشن خط 

ای پیپر-دی نیشن