• news

 امریکہ صدر جوبائیڈن کا بیان قابل مذمت ہے: افتخار حسین جالندھری


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)ممتاز مذہبی سکالر مداح اہلبیت میاں افتخار حسین جالندھری نے کہا ہے امریکہ صدر جوبائیڈن کا بیان قابل مذمت ہے ، پاکستان پر امن ملک ہے جس کے ایٹمی اثاثے اپنے دفاع کیلئے ہیں ، ساری دنیا جانتی ہے جاپان پر ایٹمی حملے کس نے کیے تھے دینا کو انسانیت کا درس دینے والے امریکہ نے ہی افغانستان، عراق، یتنام اور پاکستان میں لاکھوں بے گناہ اور نہتے لوگوں کا قتل عام کیا ہے ، اپنے بیا ن میں میاں افتخار حسین جالندھری نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ صدر بائیڈن ہزار سرائی کا نوٹس لے۔

ای پیپر-دی نیشن