قصور : لڑکی کو حراساں کرنے پرمقدمہ
قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصور کے نواح اٹھیل پور میں لڑکی کو حراساں کرنے پر پولیس تھانہ صدر کی کارروائی۔اٹھیل کے رہائشی منیر احمد نے پویس تھانہ صدر میں اطلاع دی کہ ایک نامعلوم میر ی 12/10سالہ بیٹی (ن) کو ہراساں کرکے اس کے ساتھ نازیبا حرکات کررہا ہے واقع کی اطلاع پر اے۔ ایس۔آئی ناصر علی جائے وقو عہ پہنے اور بتایا اور بتایا کہ وقوعہ ہوا ہے۔