• news

میاں کامران سیف فوکل پرسن وزیر اعلیٰ پنجاب شکایات سیل لاہور ڈویژن مقرر


لاہور(کلچرل رپورٹر)سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف کو فوکل پرسن وزیراعلیٰ شکایات سیل لاہور ڈویژن مقرر کردیا گیا۔میاں کامران سیف نے وزیراعلیٰ شکایات سیل لاہور ڈویژن کا فوکل پرسن بننے پر مسلم لیگی قائدمونس الٰہی ،زبیر احمد خان چیئرمین شکایات سیل وزیر اعلیٰ پنجاب،ضوان ممتاز،سید شاکر حسین شاہ، سہیل چیمہ، سہیل اصغر و دیگر قائدین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن