• news

قصور :سدھار سوسائٹی نے الیکشن کمشن اور  نادرا کی مدد سے مردوں خواتین کے شناختی کارڈ بنائے


قصور (نمائندہ نوائے وقت) سدھار سوسائٹی کا الیکشن کمیشن نادرا کی مدد سے مردوں خواتین کے شناختی کارڈ بنانے کیلئے کوٹ پکا قلعہ میں نادرا موبائل وین کی سہولت کی کوشش کی، حاجی لطیف بھولا کے ڈیرے پر سدھار سوسائٹی کے تعاون سے خواتین اور مردوں کے شناختی کارڈ بنائے جس پر اہل محلہ نے خوشی کا اظہار کیا جس پر خواتین نے سدھار سوسائٹی کی اس کوشش کو بھر پور سراہا جس پر ایلفا فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹو سید جواد بخاری نے کہا ہر شہری کی شناخت اس کا قومی شناختی کارڈ ہے جس کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن