• news

وکلاء کے حقوق کا تحفظ اور قانون کی بالادستی ترجیحات ہیں: میاں رمضان


نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) وکلاء کے حقوق کا تحفظ اور قانون کی بالادستی ہماری ترجیحات ہیں بار کے حل طلب مسائل کا ازالہ کریں گے ملک پاکستان میںہر شعبہ زندگی میں جس دن انصاف کا بول بالا ہوا نظام درستگی کی راہ پر گامزن ہو جائیگا وکلاء برداری اپنا مثبت کردار ادا کرتی رہے گی امیدوارجنرل سیکرٹری فیروزوالہ بار میاں محمد رمضان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی مرزا عبدالباسط بیگ ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ آمد نارنگ شہر سے تعلق رکھنے والے وکلاء کے مختلف وفود سے ملاقات کے بعد صدر سٹی پریس کلب شکیل احمد نائب صدر ظہیرارشد مغل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔                    

ای پیپر-دی نیشن