• news

صنعتکاروں کے مسائل حل کرنے ڈور ٹو ڈور وزٹ کا فیصلہ 


سندر (نامہ نگار) معروف صنعتی و تجارتی مرکز سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں صدر بورڈ آف مینجمنٹ سندر اسٹیٹ محمد احمد کے مطابق صنعتکاروں کے مسائل اور ان کے حل کیلئے ڈور ٹو ڈور وزٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ آف مینجمنٹ کی ٹیم کسی بھی زیر التوا مسئلے جس میں بلڈنگ وائلیشن، بائیفرکیشن، مرجر،پرمیشن، یوٹیلٹیی کنکشن، بلنگ ایشو، پر اپرٹی ایشو، کمپلیشن سرٹیفکیٹ یا سندر کے متعلق کسی بھی قسم کے مسئلے کے حل کیلئے ٹیکنیکل ٹیم صنعتکاروں کے دروازے پر جائے گی اور ان کے حل کے لئے مو قع پر تجویز دیگی۔

ای پیپر-دی نیشن