• news

امریکہ: خراب چکن بریانی پر گاہک نے ریسٹورنٹ کو آگ لگا دی

نیویارک سٹی (نیٹ نیوز) امریکہ میں 49  سالہ شخص نے چکن بریانی کا آرڈر دیا‘ تاہم وہ مطلوبہ معیار کی نہیں تھی جس پر اس شخص نے ریسٹورنٹ کو ہی آگ لگا دی اور اس دوران خود بھی جھلس گیا۔
آگ

ای پیپر-دی نیشن