• news

ایک گھنٹے میں 249 کپ چائے بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

کیپ ٹاؤن (نیٹ نیوز) جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایک گھنٹے میں 249 چائے کے کپ بناکر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔ 
گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق خاتون نے جنوبی افریقا میں اگنے والی روئبوس نام سرخ پتوں والی مقامی چائے بنائی، خاتون کو ریکارڈ بنانے کیلئے ایک گھنٹے میں 150 کپ چائے بنانے کی ضرورت تھی اور اس دوران خاتون نے روئبوس کے تین مختلف فلیورز اصلی چائے، ونیلا اور اسٹرابری بنائی۔
 ریکارڈ 

ای پیپر-دی نیشن