بادشاہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کی شادی کا کیک نیلام کیا جائے گا
لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ کے بادشاہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کی شادی کا کیک نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا۔ بادشاہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کی شادی 1981ء میں ہوئی تھی جس میں تین ہزار سے زائد مہمانوں نے شرکت کی تھی۔
کیک کو نیلامی کیلئے پیش کرنے والے نائیجل رکیش شادی کے مہمانوں میں شامل تھے۔ نیلامی سے قبل کیک کے ٹکڑے کی ممکنہ قیمت کا اندازہ 300 پاؤنڈز لگایا گیا ہے۔
کیک