توشہ خانہ ریفرنس، عمران قصور وار ہوئے تو الیکشن کمشن نااہل قرار دے سکتا ہے: کنور دلشاد
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق سیکرٹری الیکشن کمشنر کنور دلشاد نے کہا ہے کہ عمران کے خلاف ریفرنس سپیکر کی جانب سے بھیجا گیا تھا لیکشن کمشن اگر عمران خان کوقصور وار پائے تو نااہل قرار دے سکتا ہے۔ الیکشن کمشن آرٹیکل 63 کی ذیلی شق 1 (3) کے تحت نااہل قرار دے سکتا ہے۔