• news

میثاق ِ معیشت بھی ضروری ہے مگر۔۔۔


میثاقِ معیشت بھی ضروری ہے ولیکن
لازم ہے کہ پہلے سبھی اِک میز پر آئیں
ہر حال میں ہوں قومی مفادات مقدم
سب ذاتی مقاصد کو سرِدست بھلائیں

ای پیپر-دی نیشن