• news

پیپلز پارٹی کے رہنما عزیز الرحمن چن کی جائیدادیں نیلام کرنے کا حکم

لاہور (خبر نگار)  بنکنگ کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما عزیز الرحمن چن کی جائیدادیں نیلام کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عزیز الرحمن چن اور ان کے بھائیوں کی جائیدادیں نیلام کرنے کیلئے 2 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہیں۔ بنکنگ عدالت سے بنک کے خلاف درخواستیں مسترد ہونے پر نیلامی کی تاریخ مقرر کی گئی۔ بنکنگ عدالت کے جج ندیم گلزار نے عزیز الرحمن چن سمیت دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا۔ بنک نے فنانشل انسٹیٹیوشن عزیز الرحمان چن کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بنک سے کاروبار کیلئے قرض لیا تھا جو واپس کر دیا۔ 
عزیز الرحمن چن

ای پیپر-دی نیشن