رینالہ خورد: درخت سے لٹکتی 35 سالہ شخص کی نعش برآمد
رینالہ خورد (نمائندہ خصوصی) تھانہ سٹی کی حدود گائوں 22 ون آر بی لوس پورہ میں فصلوں میں درخت سے لٹکتی نعش برآمد۔ درخت کے ساتھ لٹکتی لاش کی شناخت 35 سالہ اشرف کے نام سے ہوئی ہے۔
تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ خودکشی یا قتل، تحقیقات کے بعد پتہ چل سکے گا۔ پولیس نے نعش تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دی۔
نعش