سرکاری یونیورسٹیوں میں کوئی سیاسی اجتماع نہیں ہوگا گورنر پنجاب کا وائس چانسلرز کو مراسلہ
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کو مراسلہ میں کہا ہے کہ سرکاری جامعات میں کوئی بھی سیاسی اجتماع نہیں ہو گا کسی بھی سیاستدان کے تعلیمی اداروں میں آنے میں کوئی ممانت نہیں ۔
تعلیمی اداروں کا فروغ نفرت، سیاسی ایجنڈا کی ترویج کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہئے۔ جامعات کو صرف تعلیمی مقابلہ کیلئے استعمال ہونا چاہئے۔
گورنر مراسلہ