• news

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن 24 دسمبر کو ہونگے‘ شیڈول جاری

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) الیکشن کمشن نے اسلام آباد کے لیے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔انتخابات 24 دسمبر کو ہونگے الیکشن کمیشن کا غذات یکم نو مبرکو جا ری کر ے گا جبکہ کاغذات نامزدگی 7 نومبر سے 11 نومبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
الیکشن کمشن نا مزد امیدواروں کی حتمی فہر ست 14نو مبر کو جاری ہو گی ۔ریٹر ننگ افسر کی  طرف سے 15نو مبر سے 18نو مبر تک نا مز امیدواروں کی فہر ست کی سیکروٹنی کر ے گا ۔نا مزد امیدوار ریٹر ننگ افسروں کے فیصلے کے خلا ف 21نو مبر سے 23نو مبر تک اپیلیں کر سکتے ہیں۔ بلد یا تی انتخا با ت کا شیڈول جا ری ہو تے ہی اسلام آباد میں ہر قسم کی تقرریوں اور تبادلوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
شیڈول جاری

ای پیپر-دی نیشن