سندھ کے ماما کہلانے والے شاعر جمن دربدر انتقال کر گئے
عمر کوٹ (نیٹ نیوز) سندھ کے معروف ڈراما نگار، فنکار اور شاعر جمن دربدر عمر کوٹ میں انتقال کر گئے۔ انہیں سندھ کا ماما بھی کہا جاتا تھا۔ تھر کے ضلع عمر کوٹ سے تعلق رکھنے والے محمد جمن ساند المعروف جمن دربدر 78 برس کی عمر میں اپنے گاؤں روحل واہ میں اس دنیا سے کوچ کر گئے۔
ماما