• news

یورپی 7400 سال پہلے سے دودھ کا استعمال کر رہے ہیں: تحقیق 

برسٹل (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دودھ کا استعمال سب سے پہلے وسطی یورپ کے کسانوں نے تقریباً 7400 سال قبل کیا۔ تحقیق میں 70 بستیوں سے ملنے والے 4300 سے زائد برتنوں میں موجود غذائی باقیات کا جائزہ لیا گیا ۔
جس میں سائنس دانوں کو 54 ویں صدی قبلِ مسیح پْرانے برتنوں میں دودھ کی چکنائی کے نشانات ملے ہیں۔
دودھ

ای پیپر-دی نیشن