• news

بال سیدھا کرنے والے کیمیکل اور کینسر کے درمیان تعلق انکشاف 

سان فرانسسکو (نیٹ نیوز)  امریکہ میں رحم کا  شدید کینسر تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس میں بالوں کو سیدھا کرنے والے کیمیائی اجزا کا اہم کردار سامنے آیا ہے۔اس ضمن میں امریکی قومی انسٹی ٹیوٹ برائے ماحولیاتی صحت کے ماہرین نے مسلسل گیارہ برس تک 33,947 خواتین کا جائزہ لیا۔
 اور اختتام پر کل 378 خواتین کو بچہ دانی کا سرطان لاحق ہوچکا تھا۔ 
تعلق

ای پیپر-دی نیشن