• news

لاہور،ٹرانس جنڈرایکٹ 2018ء کا رول 2020ء ہائیکورٹ میں چیلنج 

لاہور (سپیشل رپورٹر) ٹرانسجنڈرایکٹ 2018ء کے رول 2020ء کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ دوخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرانسجنڈر ایکٹ کے رولز حقائق کے برعکس ہیں۔رولز کے مطابق کوئی بھی مرد یا عورت جنس کی تبدیلی کا شناختی کارڈ بنوا سکتا ہے۔
ٹرانسجنڈرایکٹ،چیلنج

ای پیپر-دی نیشن