کرونا 54نئے کیس 46مریضوں کی حالت تشویشناک
اسلام آباد(خبرنگار)ملک بھر میں عالمی وبا کرونا وائرس کے وار تھمنے لگے ہیں، مثبت کیسز کی شرح میں واضح کمی ہو رہی ہے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 9 ہزار 447 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 54 نئے افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،این آئی ایچ کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا مثبت کیسز کی شرح 0.57فیصد رہی ہے،قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوئی ہلاکت ریکارڈ نہیں ہوئی جبکہ ابھی بھی 46 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کر