• news

مشاہدات


کائنات اپنی ساخت کے لحاظ سے وسعت پذیر ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ کوئی تکمیل یافتہ بے حرکت اور غیر تغیر پذیر چیز نہیں۔ قرآن گردش لیل و نہار کو خدا کی بڑی بڑی نشانیوں میں شمار کرتا ہے۔
(علامہ اقبال کے خطبہ ”علم اور مذہبی واردات و مشاہدات“ سے اقتباس) 

ای پیپر-دی نیشن