• news

وزن کم کرنے والی ادویات  خواتین کیلئے زیادہ مفید قرار


سڈنی (نیٹ نیوز) ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے۔ وزن کم کرنے کیلئے کوشاں خواتین میں ادویات زیادہ مؤثر ہوتی ہیں۔ یونیورسٹی آف سڈنی میں کمی تحقیق میں محققین موٹاپے کا شکار مردوں اور خواتین کو بھوک کم کرنے والی ادویات دیئے جانے کے سبب کم ہونے والے وزن کے درمیان فرق کا جائزہ لیا۔ محققین کی ٹیم کے مطابق ادویات کے استعمال سے خواتین نے اپنا وزن تقریباً 20 فیصد کم کیا جائے جبکہ انہی ادویات استعمال سے مردوں کے وزن کا صرف 13 فیصد کم ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن