سی پیک کا 7 واں سپیشل اکنامک زون اسلام آباد میں بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے سی پیک کے تحت ایک اور اکنامک زون بنانے کے فیصلہ کر لیا۔ ذرائع مطالیاتی سی پیک کا ساتوان سپیشل اکنامک زون اسلام آباد میں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد( میں اکنامک زون کیلئے رورت میں 4500 ایکڑ اراضی لینے کی تجویز زیر غور ہے۔ اکنامک زون کیلئے اسلام آباد (ائیرپورٹ کے پاس 7500 ایکڑ اراضی زیر غور ہے۔