لاہور: برائلر گوشت 384روپے کلو انڈے 237روپے درجن
لاہور( کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے237روپے فی درجن رہی۔