• news

الیکشن کمشن نے تعصب پر فیصلہ دے  کر انصاف کا قتل کیا: ڈاکٹر سیمی بخاری 

لاہور (لیڈی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے تعصب پر فیصلہ دے کر انصاف کا قتل عام کیا ہے  اور دنیا بھر میں پاکستان کا مذاق اڑایا  عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہے  تحریک انصاف اور پاکستانی قوم الیکشن کمیشن کے غیر آئینی اور غیر قانونی فیصلے کو مسترد کرتی ہے الیکشن کمیشن اور پی ذی ایم کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن