انسداد دہشت گردی عدالت کی پارکنگ سے مسلح شخص گرفتار
لاہور (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی پارکنگ سے ایک مسلح شخص گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عدالت کے سکیورٹی سٹاف نے ملزم عظیم کے قبصے سے ایک پسٹل، تین میگزین اور گولیاں برآمد کر کے ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
مسلح شخص