سارہ انعام قتل کیس میں ملزمہ ثمینہ شاہ کوجیل بھیجنے کا حکم
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سینئر سول جج محمد عامر عزیزکی عدالت نے کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزمہ ثمینہ شاہ کو جوڈیشل کر دیا۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران پولیس نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر ملزمہ کو عدالت پیش کیا گیا اور ملزمہ کو جوڈیشل کرنے کی استدعا کی گئی، جس پر عدالت نے پولیس استدعا منظور کرتے ہوئے ملزمہ ثمینہ شاہ کو جوڈیشل پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم سنا دیا۔
سارہ انعام