امریکہ کا پیغام ملا‘ جوہری معاہدے کی بحالی کا فیصلہ اپنے مفاد میں کریںگے: ایران
تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے متعلق امریکہ کا پیغام ملا ہے۔ جوہری معاہدے کی بحالی کا فیصلہ اپنے مفاد میں کریں گے۔ امریکہ سیاسی اور نفسیاتی دباﺅ ڈال کر جوہری معاہدے میں رعایت لینا چاہتا۔امریکہ کے قول و عمل میں تضاد ہے۔
امریکی فریق کوکوئی رعایت نہیں دیں گے۔
ایران