• news

گھوڑوں کی ریس پر جواء‘9قمار بازرنگے ہاتھوںگرفتار


لاہور(نمائندہ خصوصی)لاری اڈہ پولیس نے گھوڑوں کی ریس پر جواءکروانے والے 9 قمار باز گرفتار کرلئے۔ملزمان کو گھوڑا ریڑھیوں پر ریس جواءکرواتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ہے۔ملزمان گھوڑا ریس کےساتھ موٹر سائیکلوں پر ساتھ چل رہے تھے۔

ملزمان کے قبضہ سے داو¿ پر لگی 52 ہزار سے زائد نقد رقم برآمد ہوئی ہے جبکہ ملزمان کے زیر استعمال 3 گھوڑا گاڑی اور 2 موٹر سائیکلیں بھی پولیس نے قبضہ میں لی ہیں۔
۱

ای پیپر-دی نیشن