• news

مختصر عدالتی خبریں


لاہور(سپیشل رپورٹر +خبر نگار) لاہور بار الیکشن ‘ نائب صدارتی امیدوار الیاس حبیب چوہان کی حمایت کا اعلان ٭کانسٹیبل کمال شہید کیس ‘ملزم عکرمہ جیل سے عدالت پیش‘2گواہوں کی شہادت قلمبند‘سماعت کل تک ملتوی ٭کمپنی کیخلا ف مقدمہ کا حکم ‘تھانہ گلشن اقبال کے اے ایس آئی 2نومبر کو عدالت طلب۔

ای پیپر-دی نیشن