• news

صدر  نے ڈسلیکسیا خصوصی اقدامات بل 2022 کی منظوری دے دی


 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر عارف علوی نے ڈسلیکسیا خصوصی اقدامات بل 2022 کی منظوری دے دی،بل سے ڈسلیکسیا اور اس سے منسلک بیماریوں میں مبتلا بچوں کی تعلیم کیلئے خصوصی اقدامات لئے جا سکیں گے،اسلام آباد ڈومیسٹک ورکرز بل 2022 بھی منظور کرلیاگیا ،صدر مملکت نے دونوں بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔
بل منظور

ای پیپر-دی نیشن