تلہ گنگ سے کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد
تلہ گنگ+لاہور (نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) تلہ گنگ سے کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد کا نام خان باز ہے جس کے قبضہ سے چار ڈیٹونیٹر اور دیگر اسلحہ وغیرہ بر آمد ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی کی ٹیم نے جدید تکنیکی وسائل استعمال کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا۔
دہشت گرد گرفتار