• news

کیپٹل ہل حملہ‘ ٹرمپ کا سمن جاری


واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ٹرمپ حاضر ہو‘ سابق امریکی صدر کا سمن جاری ہو گیا۔ کیپٹل ہل پر حملے کی تحقیقات کرنے والے پینل نے سابق صدر ٹرمپ کو طلب کر لیا اور کہا ہے کہ ٹرمپ کیپٹل ہل حملے میں ملوث ہونے پر بیان ریکارڈ کرائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ممکنہ طور پر ٹرمپ کی طلبی پر سماعت 14 نومبر کو ہو گی۔
ٹرمپ طلب

ای پیپر-دی نیشن