شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
تم مردوں کے ساتھ شہوت رانی کرتے ہو عورتوں کو چھوڑ کر‘ بلکہ تم حد ہی سے گزر گئے ہوO اور ان کی قوم سے کوئی جواب نہ بن پڑا‘ بجز اس کے کہ آپس میں کہنے لگے کہ ان لوگوں کو اپنی بستی سے نکال دو۔ یہ لوگ بڑے پاک صاف بنتے ہیں۔O