• news

ٹی ٹو ٹی ورلڈکپ:سنسنی خیز مقبلہ متنازع نو بال،بھارت نےپاکستا ن کو آخری گیندپر ہرادیا


لاہور (سپورٹس رپورٹر+ یوز رپورٹر) ٹی ٹو ٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں س س ی خیز مقابلے کے بعد بھارت ے پاکستا کو شکست دے دی۔ فیصلہ آخری اوور کی آخری گی د پر ہوا اور بھارت ے 160 ر ز کا ہدف 6 وکٹوں پر حاصل کرلیا، ویرات کوہلی 82 ر ز ب اکر اٹ آﺅٹ رہے۔بھارت کو آخری اوور میں جیت کیلئے 16 ر ز درکار تھے جو اس ے مزید دو وکٹیں گ وا کر حاصل کرلئے۔ یوں بھارت اس میچ میں 4 وکٹوں سے فاتح قرار پایا۔ بھارتی بیٹ گ کے آغاز میں 160 ر ز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی بیٹ گ لڑکھڑا گئی تھی اور صرف 31 ر ز پر چار کھلاڑی آﺅٹ ہوگئے تھے، بھارت کو پہلا قصا 7 کے مجموعے پر اٹھا ا پڑا جب کے ایل راہول 4 ر ز ب ا کر سیم شاہ کا شکار ب ے، کپتا روہت شرما تو چل میں آیا کے مصداق 10 کے مجموعی سکور پر حارث رﺅف کو اپ ی وکٹ دے بیٹھے، افتخار احمد ے کیچ لیا۔ تیسری وکٹ 26 کے مجموعی سکور پر گری جب سوریا کمار یادیو 15 کے ا فرادی سکور پر حارث رﺅف کی دوسری وکٹ ب ے، 31 کے مجموعے پر وکٹ کیپر محمد رضوا اور کپتا بابر اعظم کے گٹھ جوڑ ے اکشر پٹیل کو پویلی کی راہ دکھائی وہ صرف دو ر ز ب ا کر ر آﺅٹ ہوگئے۔31 ر ز کے مجموعی سکور پر 4 وکٹیں گر ے کے بعد ویرات کوہلی اور ہردیک پا ڈیا ے 113 ر ز کی پارٹ ر شپ ب ائی، پا ڈیا 37 گی دوں پر 40 ر ز ب ا کر محمد واز کا شکار ہوئے تاہم آخری لمحات میں د یش کارتیک ر آﺅٹ ہوئےتاہم میچ بھارت کے ام رہا، ویرات کوہلی کو میچ کا بہتری کھلاڑی قرار دیا گیا۔ حارث رﺅف اور محمد واز ے دو دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ پاکستا ے پہلے کھیلتے ہوئے 8وکٹوں پر 159ر ز ب ائے۔ بابراعظم صفر پر چلتے ب ے تو محمد رضوا چار ر ز پر جواب دے گئے۔ شا مسعود ے 52اور افتخار احمد ے 51ر ز ب اکر ٹیم کو س بھالا دیا۔ شاہی آفریدی ے آٹھ گی دوں پر 16ر ز ب ائے۔ سات کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی ہ داخل ہو سکے۔ ارشدیپ س گھ اور ہردیک پا ڈیا ے تی تی کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ سپر 12 کے مرحلے میں سری ل کا ے آئرلی ڈ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آئر لی ڈ ے سری ل کا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹ گ کا فیصلہ کیا اور 8 وکٹوں پر 128 ر ز ب ائے۔ ہیری ٹیکٹر 45 ر ز ب ا کر مایاں رہے‘ پال سٹرل گ ے 34 ر ز ب ائے۔ مہیش ٹھیکشا ا اور و دو ہسار گا ے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ سری ل ک ٹیم ے ہدف 15 ویں اوورز میں ایک وکٹ پر حاصل کر لیا۔کوشال می ڈس ے 68 ر ز کی اقابل شکست ا گز کھیلی۔ میچ پر وزیراعظم شہباز شریف ے پاکستا کرکٹ ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستا کرکٹ ٹیم ے شا دار کوشش کی ہے اور اچھا کھیل پیش کیا ہے۔پاکستا مسلم لیگ ( ) کی ائب صدر مریم واز ے بھارت سے شکست کے بعد کھلاڑیوں کی ہمت افزائی کی اور کہا کہ بہادری سے مقابلے کے بعد شکست کھا جا ا کوئی شرم کی بات ہیں ہے۔ کوشش ہی اصل اہمیت رکھتی ہے جو میچ میں ہم ے بہت دیکھی، آخر تک گرفت میں رکھ ے والا یہ مقابلہ کسی وقت کہیں بھی جا سکتا تھا۔ لڑکو اٹھو، ہمت پکڑو اور اگلی لڑائی کیلئے تیار ہو جاو۔
کرکٹ میچ

ای پیپر-دی نیشن