الےکشن کمےشن کا فےصلہ مسترد، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہےں:مہدی حسن بھٹی
پنڈی بھٹےاں(نامہ نگار)تحرےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان کے ساتھ ہمےشہ کھڑے رہےں گے ۔الےکشن کمےشن کے غےر منصفانہ فےصلہ کو مسترد کرتے ہےں ۔ان خےالات کا اظہار ےہاں مےڈےا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحرےک انصاف کے رہنما سابق اےم اےن اے چوہدری مہدی حسن بھٹی نے کہا کہ انہوں نے مزےد کہا کہ ہم عمران خان کے ساتھ اس لئے ہےں کہ ہمارے قائد ملک وقوم کی بات کرتے ہےں ہم نے عوام اور ملکی سا لمےت کومقدم رکھا۔اس وقت صرف عمران خان ہی ہے ۔انہوں نے سلسلہ گفتگو جاری رکھتے ہوئے کہا آئندہ جب بھی انتخابات ہوئے تحرےک انصاف ضلع حافط آبادکلےن سوےپ کرے گی۔