نیا زمانہ نئی صبح و شام پیدا کر
اسلام کی تعلیم یہ ہے کہ امیر کیلئے مقدم شرط یہ ہے کہ وہ اسلام کی حمایت کرے گا خواہ وہ عربی ہو یا عجمی۔ اسلام نے جمہوریت کی روح اختیار کر لی ہے اور وہ ’’شوریٰ‘‘ ہے۔ اسلام نے دنیا کو جمہوریت کی روح سے روشناس کیا۔
(علامہ اقبال سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس)