• news

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شام 5بجے ہو گا


اسلام آباد(نا مہ نگار)قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شام 5بجے ہو گا،اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کریں گے ،اجلاس میں ایجنڈے کے مطابق کارروائی کو آگے بڑھا یا جائے گا ،آج کے اجلاس میں ملک میں آنے والے تباہ کن سیلاب کی صورتحال اور متاثرہ علاقوں کی بحالی کے عمل پر بحث کی جائے گی۔
قومی اسمبلی  

ای پیپر-دی نیشن