• news

جنوبی سائبیریا میں روسی طیارہ  گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک


ماسکو (نیٹ نیوز) جنوبی سائبیریا میں روسی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایس یو 30 طیارہ ایک رہائشی عمارت کے اوپر گرا۔ روسی حکام کا کہنا ہے عمارت میں موجود تمام شہری محفوظ رہے، لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گرا۔
روسی طیارہ 

ای پیپر-دی نیشن