عمر اکمل کی طبیعت خراب‘ ہسپتال داخل
لاہور(نیٹ نیوز) پاکستانی کرکٹر عمر اکمل ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے۔ عمر اکمل کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں عمر اکمل ہسپتال کے بیڈ پر لیتے ہوئے ہیں اور ان کے ہاتھ میں ڈرپ بھی لگی ہوئی ہے۔ عمر اکمل کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی ہے وہ ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔
عمر اکمل