• news

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے


سو ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اور ان کے گھر والوں کو بچا لیا، بجز ان کی بیوی کے کہ وہ ان ہی لوگوں میں رہی جو عذاب میں رہ گئے تھےo اور ہم نے ان پر خاص طرح کا مینہ برسایا پس دیکھو تو سہی ان مجرموں کا انجام کیسا ہوا؟o 

ای پیپر-دی نیشن