• news

برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سے374،فارمی انڈے مہنگے


لاہور( کامرس رپورٹر )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سے374روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے 249روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 239روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن