تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج
لاہور( نیوز رپورٹر) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد33 ہزار300کیوسک اور اخرج40 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد10ہزار300کیوسک اور اخراج10 ہزار300 کیوسک، خیرآباد پل آمد19ہزار700کیوسک، اخراج 19 ہزار 700 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 7ہزار900کیوسک اور اخراج 35 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد 12 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 4ہزار 800کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 53ہزار300کیوسک اور اخراج 47 ہزار 300 کیوسک، چشمہ 54 ہزار 700 کیوسک اوراخراج 47ہزارکیوسک رہا۔