فیصل آباد خاتون‘ماموں کانجن میں نوجوان کی خود کشی
فیصل آباد‘ماموں کانجن (نمائندہ خصوصی‘نامہ نگار) فیصل آباد خاتون اور ماموں کانجن میں نوجوان نے خود کشی کرلی ۔ تفصیل کے مطابق غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کے باعث خراب گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر گلی نمبر تین محلہ بلال پارک رضا آباد کی رہائشی اقراء بی بی زوجہ اصغر علی نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔ گھریلوحالات سے تنگ تھانہ ماموں کانجن کے چک490گ ب کے 30سالہ فیض نے کھیتوں میں جاکر سر میں گولی مارلی۔
خود کشی