• news

تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کیلئے سندھ پولیس، ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کیلئے سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق  6 ہزار اہلکار اسلام  آباد پہنچ گئے۔ 
نفری پہنچ گئی
'

ای پیپر-دی نیشن