• news

دوران سماعت زلفیں نہ سنواریں، مہاراشٹر کی عدالت نے خواتین کو روکدیا 


نئی دلی(نوائے وقت رپورٹ) دوران سماعت خواتین وکلاء زلفیں نہ سنواریں کام میں خلل پڑتا ہے۔ بھارتی عدالت نے حکم جاری کر دیا۔ ریاست مہاراشٹر کے شہریوں  کی ضلعی عدالت کے رجسٹرار نے 20 اکتوبر کو نوٹس چسپاں کیا جس میں خواتین وکلاء کو زلفیں سنوارنے سے منع کیا گیا تھا۔
زلفیں 

ای پیپر-دی نیشن