حکومت کی تبدیلی کے بعد ملک کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ کئی گنا بڑھ گیا ، اسد عمر
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ (کریڈٹ ڈیفالٹ سویپ ریٹ) کے خطرے کی شرح عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پیش ہونے سے پہلے 5 فیصد تھی اسد عمر نے کہا کہ اب وہ شرح 53 فیصد ہو گئی ہے عالمی منڈیوں کے مطابق حکومت کی تبدیلی کے بعد پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ کئی گنا بڑھ گیا ہے۔
اسد عمر