پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج پروٹیکشن آف ویمن ترمیمی بل پیش کیا جائیگا
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفہ کے بعد آج بدھ کو ہوگا، پنجاب اسمبلی اجلاس میں آج پنجاب پروٹیکشن آف ویمن ترمیمی بل منظوری کے لئے جبکہ مختلف محکموں کے 9آڈٹ رپورٹس ایوان میں پیش کی جائیں گی اور محکمہ ہائر ایجوکیشن سے متعلق وقفہ سوالات بھی ہو گا۔
اجلاس