امریکہ جوہری معاہدہ بحالی کے بجائے معاملے کو کھینچ رہا ہے: ایرانی صدر
تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی جوہری معاہدہ بحالی کیلئے فیصلہ کرنے کی بجائے معاملے کو کھینچ رہا ہے۔ ایران اپنے اوپر عائد پابندیوں کا خاتمہ چاہتا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق انہوں نے کہا جوہری معاہدے کی ازسرنو بحالی کیلئے اپریل 2021ء سے کوششیں جاری ہیں۔
ایرانی صدر